پاکستان
09 دسمبر ، 2013

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں گیس بھر جانے سے5افراد جاں بحق

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں گیس بھر جانے سے5افراد جاں بحق

کراچی:بلدیہ ٹاؤن میں گھرگیس بھرنے سے 5 افراد جاں بحق
کراچی …کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن کے ایک گھر میں دھواں بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے سعیدآبادمیں واقع گھر میں رات بھر جنریٹر چلنے سے کمرے میں دھواں بھر گیا جس کے باعث گھر میں موجود پانچ افراد دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت چالیس سالہ ابرار، 35 سالہ عظمیٰ، بارہ سالہ حمزہ، چارسالہ رضا اور تین سالہ صمد کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید خبریں :