پاکستان
09 دسمبر ، 2013

سندھ کابینہ کابلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانیکافیصلہ

سندھ کابینہ کابلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانیکافیصلہ

کراچی…سندھ کابینہ نے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کافیصلہ کیا ہے،صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آج سندھ کابینہ نے اپنے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کافیصلہ کیاہے،اس بارے میں شرجیل میمن کامزید کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کی لیے کل الیکشن کمیشن کوخط لکھیں گے۔

مزید خبریں :