پاکستان
09 دسمبر ، 2013

لاہورہائیکورٹ نے وکلا کے مظاہرے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مانگ لی

لاہورہائیکورٹ نے وکلا کے مظاہرے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مانگ لی

لاہور…لاہورہائیکورٹ نے وکلا کے مظاہرے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مانگ لی۔سپریم کورٹ کے باہر ڈویژنل بنچوں کیلئے مظاہرہ کرنے والے وکلا سے متعلقہ بار نے اظہار لاتعلقی کردیا۔ گوجرانوالہ، فیصل آباد، ڈی جی خان، سرگودھا اور ساہیوال بار نے مظاہرین سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ رجسٹرارہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کو خط میں لکھا ہے کہ بار ایسوسی ایشنز نے کہا ہے کہ ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا نہیں ہیں، یہ وکلا کے بھیس میں باہر کے لوگ ہوسکتے ہیں۔

مزید خبریں :