09 دسمبر ، 2013
کراچی…سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے کے مطابق سی این جی اسٹیشنز بدھ کی صبح8بجے سے 48گھنٹوں کیلئے بندہوں گے،جو جمعے کی صبح 8بجے کھلیں گیترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ اس ہفتے کے دوران جمعے کے دن سی این جی اسٹیشنز بند نہیں ہوں گے۔