10 دسمبر ، 2013
کوئٹہ…تربت شہر میں زور دار دھماکا سناگیاہے۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی تاہم دھماکے کی نوعیت علاقے اور اس سے ہونے والے نقصان کا تعین نہیں کیا گیا۔