پاکستان
10 دسمبر ، 2013

لاپتا35افرادفوج یاایجنسیوں کی تحویل میں نہیں ہیں،وزارت دفاع

لاپتا35افرادفوج یاایجنسیوں کی تحویل میں نہیں ہیں،وزارت دفاع

اسلام آباد…وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لاپتا35افرادفوج یاایجنسیوں کی تحویل میں نہیں ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ لاپتا افراد کیس میں عدالت کے حتمی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کاحتمی فیصلہ آنے پر اس کا جائزہ لینے کے قابل ہوں گے، حتمی فیصلے کا جائزہ لینے کے بعد ہی نظرِ ثانی کی درخواست دے سکتے ہیں، نظرِثانی کی درخواست دینا قانونی حق ہے، حقائق جاننے کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کیلئے دوبارہ درخواست کرسکتے ہیں، 35لاپتا افراد کیس میں ہمارا موٴقف ہے یہ افراد فوج یاایجنسیوں کے پاس نہیں۔

مزید خبریں :