پاکستان
10 دسمبر ، 2013

ڈیرہ مراد جمالی:مزدور چوک پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی:مزدور چوک پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی …ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں مزدور چوک پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :