11 دسمبر ، 2013
کراچی…جیو نیوز کراچی کے بیوروچیف فیصل عزیزخان نے کہا ہے کہ جیو اسلام آباد کی ٹیم نے حکمت عملی سے آج سب کو شکست دی ہے۔ فیصل عزیزخان کا کہنا تھا کہ حکمت عملی میں دیگر چینلز کو بیٹ کیا جاتا ہے،عبدالقیوم صدیقی اور جیو اسلام آباد کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی بڑے ایونٹ کی حکمت عملی بنائی جاتی ہے۔