پاکستان
11 دسمبر ، 2013

این آئی سی ایل کیس، نیب کا یوسف رضاگیلانی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

این آئی سی ایل کیس، نیب کا یوسف رضاگیلانی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد…این آئی سی ایل کیس میں نیب نے سابق وزیراعظم گیلانی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں یوسف رضاگیلانی کو پولیس کے ذریعے طلب کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :