11 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے مارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اور چیف سیکریٹری سندھ نے الیکشن کمیشن سے کل تک کی مہلت مانگ لی۔صوبائی حکام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد کل الیکشن کمیشن کو جواب دیں گے۔