پاکستان
11 دسمبر ، 2013

کراچی: گلشن اقبال میں گاڑی میں دھماکا

کراچی: گلشن اقبال میں گاڑی میں دھماکا

کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گلشن اقبال کے علاقے میں نیپا چورنگی کے قریب ایک گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔تاہم دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا فوری طور پر اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

مزید خبریں :