11 دسمبر ، 2013
اسلام آباد… چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری وکلاء کی مشعل برادر ریلی کی ساتھ اپنی رہائش گاہ کی جانب روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے ساتھ وکلاء کی بڑی تعداد موجود ہے جس نے ہاتھوں میں مشعلیں اٹھا رکھی ہیں۔