13 دسمبر ، 2013
شبقدر…ارنڈہ میں پولیس چوکی پردہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔