پاکستان
13 دسمبر ، 2013

انتخابات میں دھاندلی کا الزام،نوشہرہ کے رکن قومی اسمبلی کیخلاف درخواست

انتخابات میں دھاندلی کا الزام،نوشہرہ کے رکن قومی اسمبلی کیخلاف درخواست

پشاور … انتخابات میں دھاندلی کے الزام میں این اے 5 نوشہرہ سے رکن قومی اسمبلی عمران خٹک کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست اے این پی کے امیدوار داوٴد خٹک اور ملک گلزار خان نے دائر کی۔ الیکشن ٹربیونل نے کارروائی کرتے ہوئے عمران خٹک اور دیگر امیدواروں کو نوٹس جاری کردیے، کیس کی سماعت 20 دسمبر سے ہوگی۔

مزید خبریں :