پاکستان
13 دسمبر ، 2013

یوسف رضا گیلانی این آئی سی ایل کیس میں نیب کی تحقیقات میں شامل

یوسف رضا گیلانی این آئی سی ایل کیس میں نیب کی تحقیقات میں شامل

ملتان…سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی این آئی سی ایل کیس میں نیب کی تحقیقات میں شامل ہو گئے ۔اطلاعات کے مطابق سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی این آئی سی ایل کیس میں نیب کی تحقیقات میں شامل ہو گئے ہیں۔ تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیرِاعظم گیلانی کے وکیل نیب میں پیش ہو گئے ۔اس سے پہلے سابق وزیرِاعظم نے کہا تھا کہ انھیں اس کیس میں استثناء حاصل ہے، کسی کو گرفتار کرنا ہے تو کرلے۔

مزید خبریں :