13 دسمبر ، 2013
فیصل آبادمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے ساتھی ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا ڈاکو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق فیصل آباد میں ڈی ٹائپ کے علاقے میں کلینک میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا اپنا ساتھی ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔