دنیا
15 دسمبر ، 2013

برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے زیورات نیلامی میں فروخت

برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے زیورات نیلامی میں فروخت

لندن…برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے زیورات کو نیلامی میں فروخت کردیاگیا،آنجہانی برطانوی بادشاہ کنگ ایڈورڈ ہشتم اور ان کی امریکی اہلیہ ویلس سمپسن کے زیورات اور قیمتی اشیا ء کو 6 لاکھ 20 ہزار پونڈ میں فروخت کردیاگیا، جن میں یاقوت اور ہیروں سے بناہار 90 ہزارپونڈ میں فروخت ہوا، ڈیوک اور ڈچز آف ونڈسر کے بریسلیٹ کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار پونڈ ر ہی۔

مزید خبریں :