15 دسمبر ، 2013
گھارو…گھارو کے قریب کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹنے سے شہر کوپانی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کابریک ڈاوٴن ہو ا ہے ،جبکہ 72قطرانچ کی پائپ لائن پھٹ گئی۔