پاکستان
15 دسمبر ، 2013

پشاور: رنگ روڈپرمویشی منڈی کے قریب گودام میں آتشزدگی

پشاور: رنگ روڈپرمویشی منڈی کے قریب گودام میں آتشزدگی

پشاور…پشاور کے علاقے رنگ روڈپرمویشی منڈی کے قریب گودام میں آگ لگ گئی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اس آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کی گاڑیاں طلب کی گئیں جو کہ اس وقت بھی آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ فائربریگیڈکی13 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفہیں۔

مزید خبریں :