پاکستان
16 دسمبر ، 2013

علامہ ناصر کا قتل، گورنر ہاؤس لاہور پر مظاہرین جمع ہونا شروع

لاہور…پولیس کا کہنا ہے کہ علامہ ناصرعباس کی میت جناح اسپتال منتقل کی جارہی تھی کہ یونیورسٹی پل پرمظاہرین نے ان کی میت ایمبولینس سے اتارلی اور مظاہرین میت لے کر گورنرہاوٴس کی جانب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گورنرہاوٴس کے باہر مظاہرین جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :