پاکستان
16 دسمبر ، 2013

علامہ ناصرعباس کے قتل کے واقعے پر گورنر پنجاب کی شدید مذمت

علامہ ناصرعباس کے قتل کے واقعے پر گورنر پنجاب کی شدید مذمت

لاہور…علامہ ناصرعباس کے قتل کے واقعے پر گورنر پنجاب نے شدید مذمت کی ہے۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔

مزید خبریں :