16 دسمبر ، 2013
واشنگٹن…تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری اپنے گھر میں گرگئیں جس کے باعث ان کے سر پر زخم آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فوزیہ قصوری کو فوزیہ قصوری کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔