پاکستان
16 دسمبر ، 2013

موٹروے ایم ون اور ایم ٹو پر شدید دھند

موٹروے ایم ون اور ایم ٹو پر شدید دھند

پشاور…موٹروے ایم ون اور ایم ٹو پر شدید دھند چھائی ہوئی ہے، پشاور سے صوابی تک موٹروے پرحد نگاہ 20 سے 25 میٹرہے۔ ذرائع کے مطابق صوابی سے برہان انٹر چینج تک حدنگاہ 30 سے 40 میٹرہے جبکہ کوٹ مومن سے لاہور تک حدنگاہ 10 تا 15 میٹرہے۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ عوام غیر ضروری سفر نہ کریں اور ڈرائیور محتاط رہیں۔

مزید خبریں :