17 دسمبر ، 2013
کراچی…اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کی کمیہوگئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر 107 روپے کا ہوگیا۔برآمدکنندگان کی طرف سے ڈالر کی فروخت کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہوا ہے۔