کاروبار
19 دسمبر ، 2013

آئی ایم ایف کی55 کروڑ ڈالرقرضے کی دوسری قسط کی منظوری

آئی ایم ایف کی55 کروڑ ڈالرقرضے کی دوسری قسط کی منظوری

اسلام آباد…آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 55 کروڑ ڈالرقرضے کی دوسری قسط کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق قرضے کی رقم پاکستان کو جلد مل جائے گی، پاکستان کے لیے قرضے کی منظوری آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائرکٹرز نے دی۔

مزید خبریں :