کھیل
20 دسمبر ، 2013

پی سی بی نے بنگلادیش کی صورتحال پرآئی سی سی سے مشورہ مانگ لیا

پی سی بی نے بنگلادیش کی صورتحال پرآئی سی سی سے مشورہ مانگ لیا

لاہور…پی سی بی نے بنگلادیش کی صورتحال پرآئی سی سی سے مشورہ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کی صورت حال پر دفتر خارجہ سے بھی رابطہ کیا ہے۔

مزید خبریں :