دلچسپ و عجیب
23 دسمبر ، 2013

ٹرمپولین پر کرتب دکھانے کو کوشش ناکام

ٹرمپولین پر کرتب دکھانے کو کوشش ناکام

لندن…کرتب دِکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن بگڑا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی ناکام ہو جاتا ہے لیکن اگر کھلاڑی ہی اناڑی ہو تو پھر انجام اس نوجوان جیسا ہی ہوتا ہے۔اسی اناڑی کھلاڑی نے گھر کی چھت پر چڑھ کر نیچے رکھی ٹرمپولین پر چھلانگ لگانی چاہی لیکن اس کی تمام کوشش اُلٹی پڑ گئی ۔ اپنی ناکافی مہارت کا مظاہرہ کرتا یہ نوجوان جیسے ہی ٹرمپولین پر کود پوری قوت سے اچھل کر بری طرح زمین پر جا گراٹکراکرتب میں تو ناکام ہوا دوستوں کو ہنسنے پر بھی مجبور کر ڈالا۔اسی لئے کہتے ہیں کہ اعتماد کیساتھ مہارت کا ہونا بھی ضروری ہے۔

مزید خبریں :