23 دسمبر ، 2013
کراچی…سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 48 ہزار800 روپے ہوگئی۔آل صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی 10گرام قیمت 43 روپے کمی کے بعد 41 ہزار828 روپے ہوگئی۔