پاکستان
24 دسمبر ، 2013

پشاوراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاوراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور…پشاوراوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان چین کی سرحد تھا جبکہ زیرزمین اس کی گہرائی 146کلومیٹر ریکارڈکی گئی ہے۔

مزید خبریں :