24 دسمبر ، 2013
کوئٹہ…کوئٹہ شہر میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال ہوناشروع ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوس کے موقع پر آج کوئٹہ شہر میں موبائل فون سروس بند کی گئی تھی ۔ اب شام کو موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔