پاکستان
25 دسمبر ، 2013

لاہور:موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر،2 افراد جاں بحق

لاہور:موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر،2 افراد جاں بحق

لاہور…لاہور میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رائیونڈ روڈ پر موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں زودار ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید خبریں :