25 دسمبر ، 2013
لندن…لندن سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 منسوخ کردی گئی ہے۔ پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق پرواز میں فنی خرابی ہوگئی ہے تاہم پرواز 4 گھنٹے تاخیر کے بعد منسوخ کی گئی ہے۔