25 دسمبر ، 2013
مظفر آباد…آزاد کشمیر کے وزیرزراعت سردار اخترربانی انتقال کرگئے۔مرحوم سرداراختر ربانی کی نماز جنازہ کل دن ایک بجے ان کے آبائی گاوٴں میں ادا کی جائے گی۔ سردار اخترربانی کے انتقال پر کل پونچھ میں عام تعطیل ہوگی۔