پاکستان
26 دسمبر ، 2013

تحریک انصاف کا ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی دھرنے کا 34 واں روز

تحریک انصاف کا ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی دھرنے کا 34 واں روز

پشاور…پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاجی دھرنا آج 34 ویں روز بھی جاری ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاجی دھرنا آج 34 ویں روز بھی جاری ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی آج دھرنے کی قیادت کر رہے ہیں۔دھرنے کے شرکاء رنگ روڈ سے گزرنے والے کینٹینر ز کے کاغذات کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :