پاکستان
26 دسمبر ، 2013

مختلف کارروائیوں میں نواسی ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد،ترجمان پولیس

 مختلف کارروائیوں میں نواسی ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد،ترجمان پولیس

کراچی… گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 مقامات پر ٹارگٹڈ کارروائیاں اور 2 مقابلے کیے گئے، ترجمان کراچی پولیس ایس ایس پی اعجاز ہاشمیکے مطابق کارروائیوں کے دوران 89 ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کے اسلحے اور منشیات برآمد کی گئی ایس ایس پی اعجاز ہاشمی نے مزید بتایا کہ پکڑے گئے ملزمان میں 2 دہشت گرد، 2 قاتل اور 2 بھتہ خور سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔دریں اثناء جیونیوزکے رپورٹر سلیمان سعادت خان کی گاڑی آئی آئی چندری گڑھ سے چوری ہوگئی۔

مزید خبریں :