پاکستان
31 دسمبر ، 2013

اسلام آباد :پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد

اسلام آباد :پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد

اسلام آباد…اسلام آباد میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی ہو ئی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع رہائش گاہ سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ حارث عثمان کی پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے، بظاہر یہ خود کشی کا واقعہ لگتا ہے تاہم مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں :