کھیل
31 دسمبر ، 2013

انڈر19ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو2وکٹ سے ہرادیا

انڈر19ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو2وکٹ سے ہرادیا

دبئی…پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم نے پاکستانیوں کو سال نو کا تحفہ دیا ہے۔انڈر19ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو 2وکٹ سے ہرادیا۔ پاکستان نے 251رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

مزید خبریں :