پاکستان
31 دسمبر ، 2013

کراچی :بابرغوری کی ٹریفک جام میں شہریوں کے پھنسنے کی مذمت

کراچی :بابرغوری کی ٹریفک جام میں شہریوں کے پھنسنے کی مذمت

کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ،سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر بابرغوری نے کراچی میں ٹریفک جام کی شدید مذمت کی ہے۔ بابر غوری نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے اپیل کی کہ شہریوں کوپہنچنے والی تکالیف کانوٹس لیں۔ انہوں مطالبہ کیا کہ نے فوری طور پر ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو گھر پہنچانے کا انتظام کیا جائے۔

مزید خبریں :