پاکستان
02 جنوری ، 2014

سعودی وزیرخارجہ سعودالفیصل 6جنوری کو پاکستان آئیں گے

سعودی وزیرخارجہ سعودالفیصل 6جنوری کو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد…سعودی وزیرخارجہ سعودالفیصل 6جنوری کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آرہے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے مطابق سعودالفیصل صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گے ۔ پاکستان میں عام انتخابات کے بعد سعودالفیصل کا دورہ پاکستان کسی بھی سعودی اعلیٰ عہدیدار کا دورہ ہوگا۔

مزید خبریں :