پاکستان
02 جنوری ، 2014

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں دھماکا، 2افراد زخمی

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں دھماکا، 2افراد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں نیازمنزل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکا سلنڈر کا لگتا ہے، تحقیقات کے بعد ہی کچھ بتایا جاسکے گا۔

مزید خبریں :