04 جنوری ، 2014
ابوظہبی…ابوظبی ٹیسٹ کے پانچویں دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز پانچ وکٹ پر 420رنز سے دوبارہ شروع کرے گی، اْس کو پاکستان پر 241رنز کی برتری حاصل ہے۔ ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا 241رنز کی برتری سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔سری لنکا نے پانچ وکٹ پر 420رنز بنارکھے ہیں۔کپتان انجیلو میتھیوز 116رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ بولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا ۔