پاکستان
04 جنوری ، 2014

کراچی: رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے،7مشتبہ افرادزیرحراست

کراچی: رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے،7مشتبہ افرادزیرحراست

کراچی…رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے سہراب گوٹھ اور گلشن اقبال میں چھاپے مارے جن میں 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔زیرحراست افراد سے مسکن چورنگی واقعے سے متعلق پوچھ گچھ کی ہے۔

مزید خبریں :