کھیل
04 جنوری ، 2014

ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایشین کرکٹ کونسل

ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایشین کرکٹ کونسل

ڈھاکا…ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایونٹ میں افغانستان کو بھی شامل کرلیاگیاہے۔بنگلادیش میں خراب حالات کے باعث ایونٹ کی میزبانی کسی اورملک کوسونپے جانیکاامکان تھا،لیکن کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،پاکستان ،سری لنکا،بھارت اوربنگلادیش کے علاوہ افغانستان کوبھی شامل کرلیاگیاہے۔

مزید خبریں :