04 جنوری ، 2014
شارجہ…بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر19ایشیاکپ جیت لیا۔فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 40رنز سے شکست دی۔ 315رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم ھے 9وکٹ پر 274رنز اسکور کیے۔ کامران غلام 102رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان سمیع اسلم نے 87رنز اسکور کیے۔