پاکستان
06 جنوری ، 2014

انقلابی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں

انقلابی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں

لاہور…انقلابی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی لاہور میں انتقال کر گئیں،ان کی عمر 70سال تھی ۔ حبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں واقع قبرستان میں حبیب جالب کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید خبریں :