پاکستان
06 جنوری ، 2014

کراچی :ایل ڈی اے کے دفترمیں نامعلوم افراد کی توڑپھوڑ، سامان نذر آتش

کراچی :ایل ڈی اے کے دفترمیں نامعلوم افراد کی توڑپھوڑ، سامان نذر آتش

کراچی…سوک سینٹرکے قریب ایل ڈی اے کے دفترمیں نامعلوم افراد نے توڑپھوڑ کرکے سامان کو نذر آتش کر دیا ،پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عملے کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔کراچی میں سوک سینٹر کے قریب لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کے دفتر میں نامعلوم افراد کارروائی کرکے فرار ہو گئے ۔

مزید خبریں :