پاکستان
06 جنوری ، 2014

خیبرایجنسی :وادی تیراہ میں دھماکا، 9افرادجاں بحق ،متعددزخمی

خیبرایجنسی :وادی تیراہ میں دھماکا، 9افرادجاں بحق ،متعددزخمی

خیبرایجنسی …خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں اسلحہ ڈیلر کے حجرے میں دھماکے سے 9افرادجاں بحق ،متعددزخمی ہوگئے۔زورداددھماکاہوا۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آوازدورتک سنی گئی۔دھماکے سے حجرہ تباہ ہوگیا۔ جس کے بعد مقامی افرادنے لاشوں اورزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق حکیم اللہ اسلحہ ڈیلرتھااورحجرے میں اسلحہ اوربارودکی موجودگی بڑی تباہی کا سبب بنی۔دوسری جانب باڑہ میں بھی ایک گھر میں دھماکا ہوا جس سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

مزید خبریں :