پاکستان
06 جنوری ، 2014

مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے،خورشید شاہ

 مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے،خورشید شاہ

سکھر…قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے، ایک شخص کو سزا دی تو دنیا نہیں مانے گی۔3 نومبر سے بڑا جرم، 12 اکتوبر 1999 کا اقدام تھا۔ خورشید شاہ سکھر میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

مزید خبریں :