پاکستان
06 جنوری ، 2014

کراچی،انسپکٹر بہاء الدین بابر قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

کراچی،انسپکٹر بہاء الدین بابر قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

کراچی… 31 دسمبر کو کراچی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کیے گئے انسپکٹر بہاء الدین بابر کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ذرائع کے مطابق مقتول انسپکٹر نے 15 دسمبر کو تاجر سے بھتا اورقتل میں نامزد اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے میں مددکی تھی، اشتہاری ملزم حامد علی وسیم بیٹر کا قریبی ساتھی ہے، دوران تفتیش حامد علی نے نامور اور اعلیٰ پولیس افسران کو بھتا دینے کا انکشاف کیا تھا۔

مزید خبریں :