پاکستان
06 جنوری ، 2014

عمران خان کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،بلاول بھٹو

 عمران خان کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،بلاول بھٹو

کراچی…چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ سندھ کے عوام نے عمران خان کا گرم جوشی سے استقبال کیا،ان کا مزید کہنا ہے کہ قوم پرست اور ایم کیو ایم کی مصالحت پر خوش ہیں، ہڑتالوں سے غریب آدمی کا نقصان ہوتا ہے۔

مزید خبریں :